منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

شہباز شریف اور حمزہ ن لیگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرز پر چلا رہے ہیں، باپ بیٹا کون سی چیز سمجھنے سے قاصر ہیں؟ فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

datetime 24  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز باپ بیٹا پرائیویٹ لمیٹڈ کے طرز پر وفاق اور پنجاب میں (ن) لیگ چلا رہے ہیں۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ باپ بیٹا پرائیویٹ لمیٹڈ تعصب کے باعث پنجاب کے تاریخی بجٹ کو سمجھنے سے قاصر ہیں، باپ بیٹا پرائیویٹ

لمیٹڈ جان لیں، سردار عثمان بزدار کی قیادت میں کرونا کے خلاف فرنٹ فٹ پر جنگ لڑی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا وفاقی حکومت اور این ڈی ایم اے کی مدد سے پنجاب میں وینٹی لیٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، 66 نئے وینٹی لیٹرز، 34 پورٹیبل وینٹی لیٹرز اور 10 ایکسرے مشینیں پنجاب سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو مہیا کی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…