کراچی طیارہ حادثہ، فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملنے کا دھماکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی) ائیربس کے مطابق پی آئی اے کے حادثہ کا شکار ہونے والے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں۔چیف پروڈکٹ سیفٹی آفیسر ائیربس نے قومی ائیرلائن سمیت ائیربس طیارے استعمال کرنے والوں کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی… Continue 23reading کراچی طیارہ حادثہ، فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملنے کا دھماکہ خیز انکشاف