بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

کورنا سے متاثر ہونے کے بعد ٹیسٹنگ عملہ کی کمی ہزاروں ٹیسٹ کے نتائج جاری نہ کیے جاسکے

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ میں کورونا کی ٹیسٹنگ 50 فیصد سے بھی کم ہوگئی کیونکہ کورونا سے متاثر ہونے کے باعث ٹیسٹنگ کا عملہ ہی نایاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کے دستیاب عملے کو اسٹاف کی کمی کے باعث بیک لاگ پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔21 جون کو سندھ میں 13890، 22 جون کو 9841 اور 23 جون کو یہ تعداد مزید کم ہوکر صرف 6597 ٹیسٹ رہ گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے 23 جون کے اعداوشمار جاری ہی نہیں کیے جبکہ 24 جون کو وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں 7400 ٹیسٹ کیے گئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سول، جناح، اوجھا اور کراچی یونیورسٹی سمیت دیگر لیبارٹریز میں ہزاروں ٹیسٹ کے نتائج جاری نہیں کیے جاسکے اس کے علاوہ گزشتہ ہفتے سے گھروں پر جاکر ٹیسٹنگ کی سہولت بھی بند کی جاچکی۔

موضوعات:



کالم



شام میں کیا ہو رہا ہے؟


شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…