مفتی پوپلزئی نے عیدالفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان کر دیا
پشاور (آن لائن ) مفتی پوپلزئی کا عید الفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان، امیر جامع مسجد قاسم علی خان کا کہنا ہے کہ آج ہفتہ کو ان شاء اللہ تیسواں روزہ اور پرسوں بروز اتوار عید الفطر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امیر مفتی پوپلزئی کی جانب… Continue 23reading مفتی پوپلزئی نے عیدالفطر 24 مئی کو منانے کا اعلان کر دیا