منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کےدرجنوں ارکان پرواز کیلئے تیار ،جہانگیر ترین کے ذریعے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت سے معاملات طے پا گئے

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ناراض کھلاڑی ’ایم این ایز‘ ن لیگ میں پرواز کیلئے تیار ۔۔جہانگیر ترین کے ذریعے مسلم لیگ کی اعلی قیادت سے معاملات طے پا گئے ۔ قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد کے ایک ناراض حکومت رکن قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ جہانگیر ترین کے ذریعے ان کے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کیساتھ معاملات طے پا گئے ہیں ۔آئندہ ہونے والے انتخابات میں وہ این اے 110سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر

حصہ لیں گے ۔ انہوں نے اپنے اس سیاسی فیصلے کو صغیہ راز میں رکھا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی بہت بڑی غلطی کی تھی، حکومتی کردار اور رویے کا نہیں اندازہ تھا ، اس لیے اب وہ حکومت کیساتھ نہیں رہ سکتے ۔ ان ہائوس تبدیلی متوقع قومی حکومت یا مڈ ٹرم انتخابات کے فیصلے تک درجنوں ارکان پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیں گے ۔ دریں اثنا مسلم لیگ ن کے ایک سینئر رہنما نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکومتی رکن اسمبلی کی تبدیلی کی تصدیق کر دی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…