مصیبت کے وقت جنگل کے جانور بھی اکٹھے ہو جاتے ہیں ،ہمارے حکمرانوں کے دل اتنے سخت ہوگئے ہیں جان لیوا وبا میں بھی باہم دست و گریبان ہیں، سراج الحق کی کھری باتیں
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ ملک و قوم کی خدمت سے عبارت ہے ، وفاق اور سندھ اس وقت لڑائی میں مصروف ہیں ،عوامی صحت کو بھی سیاست کا ذریعہ بنالیا گیاہے ، مصیبت کے وقت جنگل کے جانور بھی اکٹھے… Continue 23reading مصیبت کے وقت جنگل کے جانور بھی اکٹھے ہو جاتے ہیں ،ہمارے حکمرانوں کے دل اتنے سخت ہوگئے ہیں جان لیوا وبا میں بھی باہم دست و گریبان ہیں، سراج الحق کی کھری باتیں