آئی ایم ایف نے 25 ممالک کے قرضوں میں فوری ریلیف دینے کا اعلان کردیا، پاکستان لسٹ میں شامل نہیں
کراچی(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے انتظامی بورڈ نے کوروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کی کوششوں کے سلسلے میں دنیا کے 25 غریب ممالک کیلئے قرضوں کی ادائیگی میں سہولیات فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالیناجوارگیوا نے منگل کوایک بیان میں کہاہے کہ دنیاء کے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے 25 ممالک کے قرضوں میں فوری ریلیف دینے کا اعلان کردیا، پاکستان لسٹ میں شامل نہیں