ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی میں ادھر ادھر سے لائے گئے لوگ اپنے گھروں  کو واپس جانے کیلئے پر تولنے لگے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 24  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر  نے کہاہے کہ پی ٹی آئی میں ادھر ادھر سے لائے گئے لوگ اپنے گھروں کو واپس جانے کیلئے پر تول رہے ہیں،عمران خان ایسے بدترین ناکام ہوئے ہیں کہ ان کی ناکامی کا بوجھ کوئی اٹھانے کو تیار نہیں ۔بدھ کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی  حکومت کہ صفوں میں بغاوت شروع ہو چکی ہے، پی ٹی آئی میں ادھر ادھر سے لائے گئے لوگ اپنے گھروں کو واپس جانے کیلئے پر تول رہے ہیں

، بجٹ کی منظوری سے قبل حکومتی صفوں میں بغاوت حکومت گرنے کی نشاندہی ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ عمران خان ایسے بدترین ناکام ہوئے ہیں کہ ان کی ناکامی کا بوجھ کوئی اٹھانے کو تیار نہیں نہ وہ عمران خان کی ناکامی کا بوجھ اٹھانے کو تیار ہیں جو انہیں لائے۔ انہوںنے کہاکہ نہ وہ ناکامی کا بوجھ اٹھانے کو تیار ہیں جن کو عمران خان لائے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومتی ارکان اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ سرکاری افسروں اور عوام کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…