بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم رہنما عامر خان 17 برس بعد قتل کے مقدمے سے بری

datetime 15  اپریل‬‮  2020

ایم کیو ایم رہنما عامر خان 17 برس بعد قتل کے مقدمے سے بری

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم کیوایم عامرخان کی سزا کے خلاف… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما عامر خان 17 برس بعد قتل کے مقدمے سے بری

درندہ صفت ملزمان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد باڑے میں پھینک کر فرار

datetime 15  اپریل‬‮  2020

درندہ صفت ملزمان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد باڑے میں پھینک کر فرار

پڈعیدن(این این آئی) پڈعیدن کے علاقے دریا خان مری میں 16 سال کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جسے ملزمان بیہوشی کی حالت میں بھینسوں کے باڑے میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ دریا خان مری کی پولیس کے مطابق ملزمان نے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی جس کے بعد اسے… Continue 23reading درندہ صفت ملزمان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد باڑے میں پھینک کر فرار

گلگت بلتستان ،کورونا وائرس سے بچائو کیلئے کیے گئے لاک ڈائون میں حکومت کی جانب سے نرمی

datetime 15  اپریل‬‮  2020

گلگت بلتستان ،کورونا وائرس سے بچائو کیلئے کیے گئے لاک ڈائون میں حکومت کی جانب سے نرمی

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے کیے گئے لاک ڈائون میں حکومت کی جانب سے نرمی کر دی گئی۔گلگت بلتستان حکومت کے مشیرِ اطلاعات شمس میر کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا کا خطرہ اب بھی موجود ہے تاہم ریکوری ریٹ بہتر ہو رہا ہے۔انہوں نے بتایاکہ جزوی لاک ڈائون… Continue 23reading گلگت بلتستان ،کورونا وائرس سے بچائو کیلئے کیے گئے لاک ڈائون میں حکومت کی جانب سے نرمی

بیان بازی میں دنیا میں پہلا نمبر ، حقیقت میں سب سے زیادہ برا حال سندھ کا ہے،، ترجمان وفاقی حکومت برس پڑے

datetime 15  اپریل‬‮  2020

بیان بازی میں دنیا میں پہلا نمبر ، حقیقت میں سب سے زیادہ برا حال سندھ کا ہے،، ترجمان وفاقی حکومت برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں صرف میڈیا پر اعلانات سے نہیں اپنے عمل سے خود کو لیڈر ثابت کریں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے تدارک… Continue 23reading بیان بازی میں دنیا میں پہلا نمبر ، حقیقت میں سب سے زیادہ برا حال سندھ کا ہے،، ترجمان وفاقی حکومت برس پڑے

نشترہسپتال، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

datetime 14  اپریل‬‮  2020

نشترہسپتال، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری کے مطابق مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 22… Continue 23reading نشترہسپتال، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

سلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں اپنے لاکھوں طلبہ و طالبات کی سہولت کے پیش نظر سمسٹرخزاں2019ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تمام پروگرامز )بی اے ٗ اے ڈی ای ٗ بی ایڈ ٗ ایم ایڈ اور تمام پوسٹ گریجویٹ پروگرامز (کی اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

سینئر صحافی ادیب،شاعر  انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2020

سینئر صحافی ادیب،شاعر  انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کے سینئر صحافی ادیب،شاعر سکندر بختیار کھوسو انتقال کر گئے سندھی ادبی سنگت کا تین روز سو گ کا اعلان تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سینئر صحافی اور ادیب سکندر بختیار کھوسو 73سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انکے انتقال پر سندھی ادبی سنگت نے… Continue 23reading سینئر صحافی ادیب،شاعر  انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان

میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد  کے ساتھ فراڈ  12ہزار میں روپے سے دکاندار کتنے پیسے کاٹنے لگے ؟ مقدمہ درج کر لیا گیا 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد  کے ساتھ فراڈ  12ہزار میں روپے سے دکاندار کتنے پیسے کاٹنے لگے ؟ مقدمہ درج کر لیا گیا 

چناری(آن لائن )چناری بازار میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد کے بارہ ہزار روپے کی رقم میں سے غیر قانونی طور پر پانچ سو سے لیکر ایک ہزار روپے کاٹنے والے طیبہ موبائل شاپ کے مالک سمیت چھ دوکانداروں اور گاہگوں کو لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ پولیس… Continue 23reading میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد  کے ساتھ فراڈ  12ہزار میں روپے سے دکاندار کتنے پیسے کاٹنے لگے ؟ مقدمہ درج کر لیا گیا 

پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2020

پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

لاہور(این این آئی) پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا ہے اور مختلف جیلوں میں 89 قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں 701 زائرین ، تبلیغی جماعت سے منسلک 977 افراد، 89 قیدیوں اور 1059 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی