اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع

datetime 28  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی )سندھ فورڈ اتھارٹی نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع کردی منظور نظرافسران کو دئے گئے اسپیشل الاونس واپس کرائے جائے ملازمین کا مطالبہ سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈیلی ویجز ملازمین نے الزام لگایا ہے کہ افسران نے کرونا وائرس کی وجہ سے انکی تنخواہیں کاٹ لی ہیں جبکہ کچھ ملازمین کو تنخواہ ہی نہیں دی گئی

جبکہ منظور نظر افسران کو کرونا وائرس کے دوران کام کرنے کی مد میں اسپیشل الاونس دئے گئے ہیں ڈیلی ویجز ملازمین کو یہ بتایا جاتاہے کہ حکومت کا حکم ہے کہ کرونا ملازمین کی تنخواہوں میں کرونا وائرس کی مد میں کٹوتی کی جائے اور کچھ ملازمین کی تنخواہیں روک لی جائیں اور ملازمین کا کہنا ہے کہ فیلڈ کے دوران ہمیں کوئی سیفٹی ماسک نہیں دیا جاتااور جو ماسک دیا جاتا ہے وہ عام ماسک ہوتا ہے اور ملازمین کا مطالبہ ہے کہ اعلی افسران کو دئے گئے اسپیشل الاونس کا آڈٹ کیا جائے ملازمین کا کہنا ہے کہ.سندھ حکومت کے حالیہ تنخواہوں می کٹوتی نا کرنے اور 27جولائی کو تمام ملازمین کی تنخواہ کے جاری کئیگئے نوٹیفیکیشن کو ہوا میں اڑا دیا گیا ملازمین کا فوری مستقل کرنے کے ساتھ پوری مہینے کی تنخواہ کا سخت نوٹس لینے اور نیب سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کردیا سندھ فوڈاتھارٹی کے پاس فنڈز موجود ہے اگر اعلی حکام تنخواہ دینے سے گریز کررہے اور اپنے من پسند ملازمین کو پوری پوری تنخواہیں ادا کررہے ہیں  وزیر اعلٰ  سندھ  سے  اپیل ہے  کہ کنٹریکٹ پر رکھے گئے ملازمین کو مستقل کیا جائے اور ادارے میں ایماندار افسران کا تقرر کیا جائے تاکہ ادارہ تباہی سے بچ سکے اور عوام کو بھی ناقص کھانوں کے استعمال سے روکا جاسکے اور انسانی جانوں کا ضیاع بھی روکا جاسکے

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…