کراچی کے بعد لاہور میں بھی بھتہ مانگا جانے لگا، سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
لاہور (آن لائن)پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں پولیس نے ایک سرکاری ملازم سے بھتہ مانگنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شیخ یاسر نے زونل آفیسر واہگہ ٹا ئون میں سید ذکی شاہ نامی شخص سے بھتہ مانگا تھا، بھتہ خور ملزم شیخ یاسر کی سی… Continue 23reading کراچی کے بعد لاہور میں بھی بھتہ مانگا جانے لگا، سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی