ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بختاور بھٹو زرداری نےٹک ٹاک جوائن کرلیا، پہلی ویڈیو میں ہیلو کہنے کے بعد کیا شیئر کیا؟دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 23  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے انٹرنیٹ پر ویڈیو عام کرنے کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک جوائن کرلیاہے۔بختاور کی جانب سے ٹک ٹاک پر اپلوڈ کی گئی پہلی ویڈیو میں آم کے باغات، خصوصی طور پر تیار کئے گئے بلاول ہائوس کا لیبل لگی آم کی پیٹیوں، آم کو مختلف طریقوں سے کاٹ کر بنائی گئی خوبصورت تصویریں شئیر کی گئیں۔فوٹو اینڈ پکچر شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری میں بختاور بھٹو

نے ٹک ٹاک کی دنیا کو ہیلو کہا اور اپنے اکائونٹ کی تصدیق بھی کی۔اس سے قبل بختاور کی جانب سے عالمی یومِ والد پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی شئیر کی جانے والی ویڈیو کال پربات کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش رہی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق صدر بیٹے بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو زرداری سے ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے بات کر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…