منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول

datetime 22  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلہ صدر، وزیراعظم اور وزارت قانون کو بھی

موصول ہوگیا ،اٹارنی جنرل آفس کو بھی عدالتی فیصلے کی نقل باضابطہ طور پر موصول ہوگئی،ایف بی آر کو فیصلے کے ایک ہفتے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہلخانہ کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…