کووڈ 19 کا کیا مطلب ہے؟ وزیر مملکت زرتاج گل کا جواب سن کر آپکی بھی ہنسی نکل جائیگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت زرتاج گل نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” کووڈ 19 کا مطلب ہے کہ اس کے 19 پوائنٹس ہیں جو کسی بھی ملک میں کسی بھی طریقے سے اپلائی ہوسکتے ہیں۔” اب ایک وزیر کو اگر کووڈ 19 سے… Continue 23reading کووڈ 19 کا کیا مطلب ہے؟ وزیر مملکت زرتاج گل کا جواب سن کر آپکی بھی ہنسی نکل جائیگی




































