منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے مہدی خان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فاضل عدالت نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو مہدی خان کی جیل مینوئل رول 146 کے

تحت درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کی مصدقہ نقول جاری ہونے کے 3 ہفتوں میں درخواست پر فیصلہ کیا جائے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 3 مارچ 2020 کو اے آئی جی پنجاب جیل خانہ جات عدالت میں پیش ہوئے، اے آئی جی پنجاب نے بتایا کہ مہدی خان کی درخواست ہوم ڈیپارٹمنٹ میں زیر التوا ء ہے،سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیش ہوئے اور کہا کہ درخواست پر جلد از جلد فیصلہ کیا جائے گا۔مہدی خان نے عدالت سے استدعا کی کہ اس کی طبعی حالت جانچنے کیلئے میڈیکل بورڈ قائم کیاجائے، عدالت سے استدعا کی گئی کہ جیل مینوئل رول 146 کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…