اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم، اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا حکم

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسپلن کمیٹی نے اپنی ہی پارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے خلاف تفصیلی فیصلہ کرتے ہوئے خاتون ایم پی اے عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے اور ان سے پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا حکم دے

دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عظمیٰ کاردار کو پارٹی آئین کی خلاف ورزی پر آئین کی کلاس 3 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پارٹی رکنیت سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ عظمیٰ کاردار نے پارٹی کی ڈسپلن کمیٹی کے اس تفصیلی فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…