اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

گورننس اور معیشت دونوں ملکی تاریخ کی بدترین حالت میں ہیں، شہباز شریف نے معاشی حقیقت واضح کر دی

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ25 جولائی کو تاریخ میں عوام کا مینڈیٹ چوری ہونے کے طورپر یاد رکھا جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس شہبازشریف نے کہا کہ 25جولائی کو ملک پر ایک منتخب حکومت مسلط کی گئی تھی،دو سالوں

میں پاکستان میں کئے گئے حکمرانی کے تجربہ سے ملک کو بہت نقصان پہنچا۔شہبازشریف نے کہا کہ ملک کے دس سالوں میں معیشت کی اتنی بدتر حالت نہیں ہوئی جتنی دو سالوں میں ہو گئی ہے ۔شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج گورننس اور معیشت دونوں ملکی تاریخ کی بدترین حالت میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…