بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کی سمری، صدر عارف علوی نے حقیقت کھول دی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کی سمری، صدر عارف علوی نے حقیقت کھول دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کے لئے صدر مملکت کو سمری بھیجے جانے کی خبروں پر صدر مملکت عارف علوی نے ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، انہوں نے حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کی سمری، صدر عارف علوی نے حقیقت کھول دی

پمزہسپتال سے ادویات کے بعد حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سے دیے گئے ماسک اور سینی ٹائزر بھی چوری، عملہ ملوث نکلا،افسوسناک انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2020

پمزہسپتال سے ادویات کے بعد حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سے دیے گئے ماسک اور سینی ٹائزر بھی چوری، عملہ ملوث نکلا،افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سرکاری ہسپتال پمز کی ایمرجنسی سے ادویات کی چوری کے بعد حکومت اور مخیر حضرات کے تعاون سے ملے ہوئے ماسک اور سنیٹائزر بھی غائب ہو گئے،ہسپتال ملازم کو سیکورٹی سٹاف نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پمز انتظامیہ نے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئیڈائریکٹرایمرجنسی ڈاکٹر… Continue 23reading پمزہسپتال سے ادویات کے بعد حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سے دیے گئے ماسک اور سینی ٹائزر بھی چوری، عملہ ملوث نکلا،افسوسناک انکشاف

حکومت کا ملک کے مزید تین ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2020

حکومت کا ملک کے مزید تین ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت گیارہ تا انیس اپریل مزید تین ائیرپورٹس کھولنا چاہتی ہے، یہ بات وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہی، انہوں نے کہا کہ یہ ایئرپورٹس صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے کر کھولے جائیں گے، ایک نجی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان ایئر پورٹس… Continue 23reading حکومت کا ملک کے مزید تین ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ

14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو گا، مدت میں سندھ حکومت نے مزید اضافہ کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو گا، مدت میں سندھ حکومت نے مزید اضافہ کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ 14 اپریل کے بعد مزید لاک ڈاؤن جاری رکھنا چاہتی ہے، اس طرح انہوں نے 21 اپریل تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن بڑھانے کی حتمی منظوری سندھ کابینہ دے گی۔ انہوں… Continue 23reading 14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو گا، مدت میں سندھ حکومت نے مزید اضافہ کر دیا

کیمپ جیل لاہور میں قید 50 فیصد قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مکمل، درجنوں قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کیمپ جیل لاہور میں قید 50 فیصد قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مکمل، درجنوں قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور (آن لائن) کیمپ جیل لاہور میں قید 50 فیصد قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مکمل کرلیا گیا ہے۔ قیدیوں کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹروں میں 58 قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جنہیں جیل کے ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کے مرتکب قیدیوں کا تعلق جیل کی… Continue 23reading کیمپ جیل لاہور میں قید 50 فیصد قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مکمل، درجنوں قیدیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد میں ترامڑی چوک سیل کر دیا گیا، 16 کیسز سامنے آ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد میں ترامڑی چوک سیل کر دیا گیا، 16 کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ترامڑی چوک میں کرونا وائرس سے متاثرہ 16 کیس سامنے آ گئے ہیں، جس پر ترامڑی چوک کا قریبی ایریا سیل کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اس بارے میں اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ اس ایریا میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزیاں ہو رہی… Continue 23reading اسلام آباد میں ترامڑی چوک سیل کر دیا گیا، 16 کیسز سامنے آ گئے

جمعہ کے اجتماعات ہونا مشکل، محکمہ داخلہ کا جمعہ کو دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2020

جمعہ کے اجتماعات ہونا مشکل، محکمہ داخلہ کا جمعہ کو دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعہ کو 12 سے ساڑھے3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن رہے اور اس دوران شہریوں کو کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صرف کسی ایمرجنسی کی صورت میں ہی سڑک پر آیا جاسکے… Continue 23reading جمعہ کے اجتماعات ہونا مشکل، محکمہ داخلہ کا جمعہ کو دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ملتان قرنطینہ سے گوجرانوالہ آئے 56 زائرین میں کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

ملتان قرنطینہ سے گوجرانوالہ آئے 56 زائرین میں کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

گوجرانوالہ ( آن لائن) گوجرانوالہ میں ملتان سے آئے زائرین کے دوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کرنے پر 56 افراد کی رپورٹس پازیٹو آ گئیں، تمام افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف کے مطابق ایران سے آنے والے گوجرانوالہ کے مکین121 مسافروں کو 14 روز ملتان کے… Continue 23reading ملتان قرنطینہ سے گوجرانوالہ آئے 56 زائرین میں کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

کرونا کیسز مزید کتنے رپورٹ ہوں گے؟ اپریل اور مئی خاصے اہم ہیں، معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے اپنے خدشات ظاہر کر دیے

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کرونا کیسز مزید کتنے رپورٹ ہوں گے؟ اپریل اور مئی خاصے اہم ہیں، معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے اپنے خدشات ظاہر کر دیے

کراچی(این این آئی) معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا کہ اگلے 2 ماہ اپریل اور مئی کرونا وائرس کے پھیلا ؤکے حوالے سے… Continue 23reading کرونا کیسز مزید کتنے رپورٹ ہوں گے؟ اپریل اور مئی خاصے اہم ہیں، معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے اپنے خدشات ظاہر کر دیے