رمضان کا پہلا روزہ کب ہونے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آسکے گا جس کی وجہ سے ملک میں رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں مطلع صاف ہوگا، صرف… Continue 23reading رمضان کا پہلا روزہ کب ہونے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا