پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

دنیا جس وقت مفلوک الحال، پسماندہ اور پسے ہوئے طبقات کو جال میں پھانسنے کے لئے سود کی غلاظت میں لتھڑا ہوا مائیکرو کریڈٹ نظام نافذکر رہی تھی،ایسے میں اخوت نے بلا سود قرض کا اعلان کیا،معروف صحافی کا ڈاکٹر امجد ثاقب کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

پاکستان نے چمن بارڈر کھول دیا، کتنے دن تک بارڈر کھلا رہے گا، اعلان کر دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

پاکستان نے چمن بارڈر کھول دیا، کتنے دن تک بارڈر کھلا رہے گا، اعلان کر دیا گیا

چمن(این این آئی) پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ اسپن بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ اسپین بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بارڈر کھول دیا گیا، تیس سے زائد پاکستانی ڈرائیور باب دوستی… Continue 23reading پاکستان نے چمن بارڈر کھول دیا، کتنے دن تک بارڈر کھلا رہے گا، اعلان کر دیا گیا

شہباز شریف لندن سے عوام کے شانہ بشانہ کرونا کیخلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر آئے، اب کہتے ہیں میں 69 سالہ کینسر کا مریض ہوں ، مجھے کرونا ہونے کا خدشہ ہے، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 20  اپریل‬‮  2020

شہباز شریف لندن سے عوام کے شانہ بشانہ کرونا کیخلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر آئے، اب کہتے ہیں میں 69 سالہ کینسر کا مریض ہوں ، مجھے کرونا ہونے کا خدشہ ہے، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا ڈالیں

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نیب میں شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف لندن سے پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کرونا کے خلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر پاکستان آئے تھے۔ اب شہباز شریف کہتے… Continue 23reading شہباز شریف لندن سے عوام کے شانہ بشانہ کرونا کیخلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر آئے، اب کہتے ہیں میں 69 سالہ کینسر کا مریض ہوں ، مجھے کرونا ہونے کا خدشہ ہے، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا ڈالیں

لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ، شہری کو تشدد سے بچانے پر اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ، شہری کو تشدد سے بچانے پر اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا

جیکب آباد(این این آئی)لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ ہوگئے، شہری کو تشدد سے بچانے پر سول لائن تھانہ کے دو پولیس اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا، ایس ایس پی نے نوٹس لیکر اہلکاروں کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ، شہری کو تشدد سے بچانے پر اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا

سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے لاک ڈائون کی پابندی سے مستشنی قرار دیئے جانے والے اداروں کے لیے این او سی اور انڈرٹیکنگ کی شرط ختم کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ کمشنر کراچی نے مستشنی… Continue 23reading سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

حکومت پاکستان نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا، بینک اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر کٹوتی کی جائے گی

datetime 20  اپریل‬‮  2020

حکومت پاکستان نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا، بینک اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر کٹوتی کی جائے گی

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان نے اس سال زکواۃ کا نصاب 46329 مقرر کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جن بچت کھاتوں میں 46329 سے زیادہ رقم ہوگی ان پر ڈھائی فیصد زکواۃ کی کٹوتی ہوگی جبکہ کرنٹ اکائونٹ، کمپنی اکائونٹ یا ڈیکلیریشن دینے والوں کے اکائونٹ سے زکواۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی۔

کراچی میں کرونا ایس او پیزپرعمل نہ کرنے پر 3فیکٹریاں سیل کردی گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2020

کراچی میں کرونا ایس او پیزپرعمل نہ کرنے پر 3فیکٹریاں سیل کردی گئیں

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حکومت سندھ نے کورونا وائرس ایس او پی کی خلاف ورزی پر پہلا بڑا ایکشن لیتے ہوئے کراچی میں تین صنعتی یونٹس کو سربمہر کردیا ہے۔ مرتضی وہاب نے بتایا کہ کورونا ایس او پی پر عمل نہ کرنے… Continue 23reading کراچی میں کرونا ایس او پیزپرعمل نہ کرنے پر 3فیکٹریاں سیل کردی گئیں

سکول کی پانچویں جماعت کی تمام طالبات فیل،اساتذہ نے صحیح طرح سے پڑھایا ہی نہیں، والدین نے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

سکول کی پانچویں جماعت کی تمام طالبات فیل،اساتذہ نے صحیح طرح سے پڑھایا ہی نہیں، والدین نے اہم مطالبہ کر دیا

پشاور(آن لائن)گورنمنٹ گرلز پرائمری جائیکا ماڈل سکول بڈھنی میں سال پنجم کے تمام طالبات کو فیل کر دیا گیا ہے جس پر والدین نے وزیر تعلیم‘ڈی ای او ، ایس ڈی او چغل پورہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کا قیمتی سال ضائع کرنے پر متعلقہ سکول کے ذمہ دار… Continue 23reading سکول کی پانچویں جماعت کی تمام طالبات فیل،اساتذہ نے صحیح طرح سے پڑھایا ہی نہیں، والدین نے اہم مطالبہ کر دیا

کورونا وائرس کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی کھپت اور قیمتوں میں کمی ،کاشتکاروں اور زمینداروں نے بھی حکومت سے ریلیف پیکیج مانگ لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی کھپت اور قیمتوں میں کمی ،کاشتکاروں اور زمینداروں نے بھی حکومت سے ریلیف پیکیج مانگ لیا

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی کھپت اور قیمتوںمیںکمی کے بعد کاشتکاروں اور زمینداروںنے بھی حکومت سے ریلیف پیکیج مانگتے ہوئے ایک سال کیلئے آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس میںچھوٹ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ملیر فریش فروٹ مرچنٹس اینڈ گرویئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد جاوید کے مطابق کورونا وائرس کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی کھپت اور قیمتوں میں کمی ،کاشتکاروں اور زمینداروں نے بھی حکومت سے ریلیف پیکیج مانگ لیا