پاکستان کی معروف یونیورسٹی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئی ، 5کیسز کی تصدیق
فیصل آباد (آن لائن)فیصل آباد،جی سی یونیورسٹی میں 5کورونا کیسز سامنے آ گئے، جھنگ روڈ پر جی سی یونیورسٹی نیو کیمپس گرلز ہاسٹلز میں کورنٹائن کئے گئے‘21میں سے 16شہریوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گئے جنہیں ان کے گھروں میں14یوم کے لئے منتقل کر دیا گیا۔ صحت یاب ہونے والے 16مریض اپنے گھروں میں قرنطین… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئی ، 5کیسز کی تصدیق