پنجاب کا وہ شہر جو کرونا وائرس کا سب سے بڑا گڑھ بن گیا ، 66فیصد کے قریب کور نا کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)پنجاب کا دارالحکومت لاہور کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ،لاہور میں 66 فیصد کے قریب کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق دوسرے نمبر پر راولپنڈی میں کورونا وائرس کیسز کی شرح سات اعشاریہ پچاسی فیصد رپورٹ ہوئی جبکہ گجرانوالہ میں کورونا وائرس کیسز… Continue 23reading پنجاب کا وہ شہر جو کرونا وائرس کا سب سے بڑا گڑھ بن گیا ، 66فیصد کے قریب کور نا کیسز رپورٹ