وفاقی وزیر خسرو بختیارکو نیا قلمدان سونپ دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آٹا و چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل اور متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بالآخر منظور کرلیا۔ پیر کو وزیراعظم… Continue 23reading وفاقی وزیر خسرو بختیارکو نیا قلمدان سونپ دیا گیا