نیب پر کسی کے دم کا کوئی اثر نہیں، شہباز شریف کی گرفتاری، نیب نے دو ٹوک بات کر دی
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان نیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایک بیان میں ترجمان نیب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے چند سوالات کے مفصل جوابات درکار تھے، 17 اپریل… Continue 23reading نیب پر کسی کے دم کا کوئی اثر نہیں، شہباز شریف کی گرفتاری، نیب نے دو ٹوک بات کر دی