بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے کے سربراہ کے عہدہ سے ہٹاد یا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ بحران میں سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین ہیں… Continue 23reading جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

آٹا بحران پر پہلا استعفیٰ، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری عہدے سے مستعفی ہو گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2020

آٹا بحران پر پہلا استعفیٰ، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور(آن لائن)صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔خیال رہے کہ ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے… Continue 23reading آٹا بحران پر پہلا استعفیٰ، وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری عہدے سے مستعفی ہو گئے

عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب  کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب  کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا آج منگل کو طلب کر لیا ،اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ایجنڈا کے مطابق بلوچستان میں واپڈا کی طرف سے 80 ارب روپے لاگت سے گزشتہ 15 سال سے زیر تعمیر کچی کینال میں اربوں روپے کی کرپشن کی… Continue 23reading عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب  کرلیا ،9 نکاتی ایجنڈہ بھی سامنے آگیا

غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام… Continue 23reading غریبوں کو راشن کی فراہمی سے قبل ہی سامان سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2020

گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)گیس کا شعبہ نیب کے ریڈار میں آگیا، گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ پیر کو پٹرولیم ڈویژن،او جی ڈی سی ایل اور ڈی جی پٹرولیم کنسیشن حکام سے جواب طلب کرلی گئیں ۔ دستاویز کے مطابق بتایا جائے کہ گیس قیمت کے تعین کا طریقہ کارکیا ہے… Continue 23reading گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

کشمیریوں کیلئے اپنی زمین بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے ، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ

datetime 6  اپریل‬‮  2020

کشمیریوں کیلئے اپنی زمین بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے ، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کے ممتاز عالم دین اور سرکردہ مفتی ، مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ دیا ہے کہ کشمیریوں کیلئے اپنی جائیدار بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا  شرعاً ناجائز ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مفتی منیب الرحمن نے یہ فتوی ایک استفتاء کے جواب میں دیا ہے۔ ان سے پوچھا گیا تھا کہ… Continue 23reading کشمیریوں کیلئے اپنی زمین بھارتی ہندوئوں کو فروخت کرنا شرعاً ناجائز ہے ، مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ

اگرالیکٹرانک میڈیا کو انٹرویوز دیئے تو کارروائی ہوگی، اہم وزارت کے ملازمین کو خبر دار کردیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

اگرالیکٹرانک میڈیا کو انٹرویوز دیئے تو کارروائی ہوگی، اہم وزارت کے ملازمین کو خبر دار کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزارت صحت نے ملازمین کو انتباہ جاری کیا ہے کہ وزارت صحت کے ملازمین نے الیکٹرانک میڈیا کو انٹرویوز دیئے تو کارروائی ہوگی ۔ پیر کو وزارت صحت نے ایسے ملازمیں جو الیکٹرونک میڈیا پر آئے انکے خلاف کارروائی سے متعلق مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ کے مطابق مشاہدے میں آیا… Continue 23reading اگرالیکٹرانک میڈیا کو انٹرویوز دیئے تو کارروائی ہوگی، اہم وزارت کے ملازمین کو خبر دار کردیا گیا

پی آئی اے پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار کی وجہ کیا بنی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار کی وجہ کیا بنی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کے پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق پائلٹس کا مؤقف ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایات پرعمل نہیں کیا جا رہا۔پائلٹس اورکیبن کریو کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے… Continue 23reading پی آئی اے پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار کی وجہ کیا بنی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیر اعظم کے قریبی ساتھی نے بھی کورونا ٹائیگر فورس کیلئے اپنا اندراج کرا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

وزیر اعظم کے قریبی ساتھی نے بھی کورونا ٹائیگر فورس کیلئے اپنا اندراج کرا دیا

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے کہاہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان وزیراعظم کی ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں۔ٹائیگر فورس کویونین کونسل کی سطح پر منظم کیا جائے گا اورقومی اسمبلی کے متعلقہ ارکان اورڈپٹی کمشنرفوکل پرسن ہوں گے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں… Continue 23reading وزیر اعظم کے قریبی ساتھی نے بھی کورونا ٹائیگر فورس کیلئے اپنا اندراج کرا دیا