و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کوروکا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے ۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ میں نے بھی گزشتہ روز کرونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو نیگٹو آیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ گورنر سندھ اور سپیکر قومی اسمبلی کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی