’’اسلام آباد میں مساج سنٹرز تو کھلے ہیں مگر مسجدیں بند ہیں‘‘ عوام خوف پھیلنے سے بیماری کو چھپانے پر مجبور ہو گئے ، حیرت انگیز انکشافات
لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا ٹیسٹ فوری طور پر مفت کئے جائیں تاکہ عام آدمی بھی بیمار ہو تو اپنا ٹیسٹ کرواسکے۔اوورسیز پاکستانیوں سے وصول کیا گیا ڈبل کرایہ اور قرنطینہ کے بھاری اخراجات واپس کیے جائیں۔پیٹرول کی قیمتوں میں اوگرا کی… Continue 23reading ’’اسلام آباد میں مساج سنٹرز تو کھلے ہیں مگر مسجدیں بند ہیں‘‘ عوام خوف پھیلنے سے بیماری کو چھپانے پر مجبور ہو گئے ، حیرت انگیز انکشافات