ترکی سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، اسلام آباد ائیر پورٹ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وطن پہنچنے والے کئی مسافر کرونا وائرس کا شکار نکلے ، ٹیسٹ مثبت آگئے ۔ تفسیلات کے مطاب قوم ائیر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز ٹورونٹو براستہ استبول سے اسلام آباد پہنچی تھی جس میں 300مسافر تھے ان میں 25افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ بڑی تعداد میں کرونا وائرس… Continue 23reading ترکی سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، اسلام آباد ائیر پورٹ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا