سیکرٹریٹ کی حدود میں خود سوزی کا واقعہ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن )چیف کمشنر اسلام آباد نے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں خود سوزی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے، جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔چیف کمشنر کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 گھنٹوں کے اندر اندر کرے گا۔