لاہور اور پشاور میں یہ دکانیں کھول دی جائیں ،حکومت نے دکانداروں کو روزانہ 30منٹ سے 2گھنٹے تک بڑا ریلیف دیدیا
پشاور(این این آئی) کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں ہر قسم کا کاروبار بند ہونے سے پالتوں جانور اور پرندوں کی خوراک ملنا بھی دشوار ہو گیا ہے،پشاور پولیس نے ہنگامی بنیادوں پر بند دکانیں کھولنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورکی بڑی مارکیٹ میں پرندوں کو خوراک نہ ملنے پردکاندار اور پالتو جانوروں… Continue 23reading لاہور اور پشاور میں یہ دکانیں کھول دی جائیں ،حکومت نے دکانداروں کو روزانہ 30منٹ سے 2گھنٹے تک بڑا ریلیف دیدیا