اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم انتقال کر گئے

datetime 20  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سابق چیف جسٹس کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سردار محمد اسلم کی نمازجنازہ آج شام ساڑھے چاربجے کہوٹہ میں ادا کی جائے گی۔ سردار محمد اسلم کو جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے فروری 2008 میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کیا تھا اور آپ مارچ 2009 تک چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے پر فائز رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…