منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’ دریائے راوی کے کنارے نیاشہر بسانے کی تیاریاں‘‘ منصوبے میں زیادہ تر سرمایہ کاری کون کرے گا ؟فیصلہ ہو گیا

datetime 20  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے دریائے راوی کے کنارے نیا شہر بسانے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے‘ منصوبے میں زیادہ تر سرمایہ کاری اوورسیز پاکستانیوں سے کروانے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ منصوبے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بڑی

سرمایہ کاری کیلئے پرامید ہیں۔اس ضمن میں ابتدائی رابطوں میں حوصلہ افزا ردعمل سامنے آیا ہے، منصوبے میں زیادہ تر سرمایہ کاری اوورسیز پاکستانی کریں گے، حکومت نے پنجاب اسمبلی سے جلد راوی ریور فرنٹ اتھارٹی کا آرڈیننس منظور کروانے کا فیصلہ کیا ہے‘ پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں ہی حتمی قانون سازی منظور کروالی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…