ایک ہی قبیلے کے 37 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے
سجاول (این این آئی) 37غیرمسلم افراد کلمہ پڑھ کردائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سجاول کے قریب گوٹھ پیرعلی میرشاہ میں ایک سادہ سی تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں جوگی قبیلے کے سینتیس افراد نے نامورعالم دین مفتی نذیراحمد عمرانی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے، جس کے بعد نومسلموں کے… Continue 23reading ایک ہی قبیلے کے 37 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے