جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

موٹروے پر مسافر وین کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 15  جون‬‮  2020 |

فیصل آباد (این این آئی)حادثے کا شکار مسافر وین شیخوپورہ سے شورکوٹ جا رہی تھی کہ اچانک فیصل آباد گوجرہ موٹروے پر آگ لگنے کے بعد الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرہ موٹروے پر پینسرہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ، مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے گاڑی بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی،ٹریفک حادثے میں 6 افراد

جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہو گئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مسافر وین شیخوپورہ سے شورکوٹ جا رہی تھی،ٹریفک حادثہ پینسرہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…