پشاور اندرون شہر کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد تمام راستوں کو خار دار تاروں کے ذریعے بند کر دیا
پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور پولیس نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز تھانہ کوتوالی کی حدود میں کرونا کیس کی تصدیق کے بعد اندرون شہر جانے والے راستوں کو خاردار تار لگا کر بند کر دیا۔ اسی طرح پولیس، پاک آرمی، ایف سی اور ضلعی انتظامیہ پر… Continue 23reading پشاور اندرون شہر کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد تمام راستوں کو خار دار تاروں کے ذریعے بند کر دیا