اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کی وبا پھیل گئی،بڑی تعداد میں قید اور وارڈنز میں کورونا کی تصدیق

datetime 15  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کی وبا پھیل گئی،جیل کے 26قیدی اور دس وارڈانز کورونا کا شکار ہوگئے ،جیل کے ڈپٹی سپر ٹنڈنٹ اور ایک اسٹنٹ سپر ٹنڈنٹ جیل بھی کورونا میں مبتلا پائے گئے ،جیل حکام کے مطابق قیدیوں کی تعداد کے لحاظ سے صوبے کی سب سے بڑی جیل، ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلاو شروع ہوگیا ہے ، جیل کے 26قیدی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں کورونا کا شکار قیدیوں میں

ایک خاتوں قیدی بھی شامل ہے ،اسی طرح جیل کے ڈپٹی سپرٹنڈنٹ، ایک اسٹنٹ سپرٹنڈنٹ اور خاتون وارڈان سمیت جیل کے دس وارڈانز بھی کورونا میں مبتلا ہیں جیل حکام کے مطابق کورونا کا شکار قیدیوں کو دیگر قیدیوں سے الگ کرکے ایک علیحدہ آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں علاج کے ساتھ اضافی خوراک بھی دی جارہی ہے کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی تعداد اٹھ سو سے زائد ہے ۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…