جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سب سیکٹرز سمیت مزید 6 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکٹر آئی ایٹ، آئی ٹین، آئی ایٹ تھری، فور، آئی ٹین ون اور آئی ٹین ٹو کو رات بارہ بجے سیل کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈْٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتایا کہ اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے

باعث سیکٹر آئی ایٹ (جہاں ایک دن میں دو سو کیس رپورٹ ہوئے) اور سیکٹر آئی ٹین (جہاں ٹوٹل چار سو کیس ہو چکے ہیں) کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکٹر آئی ٹین، آئی ایٹ، آئی ایٹ تھری اور فور، سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین ٹو کے رہائشیوں کو 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے جو اپنی اشیائے ضروریہ پوری کر لیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے مذکورہ سیکٹر ز کو سیل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ سیکٹرز کے رہائشیوں کو فارمیسی، میڈیکل سٹورز، گروسری سٹورز، بیکریز اور ہسپتال جانے والے افراد کو ایس او پیز کے تحت استثنیٰ دیا جائے گا۔ مذکورہ سیکٹرز کو سیل کرنے کے لئے پاک فوج، رینجرز اور اسلام آباد پولیس کی خدمات لی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو سیل علاقوں میں فوڈ سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔  سیکٹر آئی ایٹ، آئی ٹین، آئی ایٹ تھری، فور، آئی ٹین ون اور آئی ٹین ٹو کو رات بارہ بجے سیل کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈْٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتایا کہ اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث سیکٹر آئی ایٹ (جہاں ایک دن میں دو سو کیس رپورٹ ہوئے) اور سیکٹر آئی ٹین (جہاں ٹوٹل چار سو کیس ہو چکے ہیں) کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکٹر آئی ٹین، آئی ایٹ، آئی ایٹ تھری اور فور، سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین ٹو کے رہائشیوں کو 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے جو اپنی اشیائے ضروریہ پوری کر لیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…