پی آئی اے نے کراچی سے خصوصی چارٹرپروازیں چلانے کی تیاریاں شروع دیں
کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے کراچی سے خصوصی چارٹر پرواز یں آپریٹ کر نے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور کراچی سے لندن، مسقط اور دبئی کی پروازیں شیڈول کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی نے دنیا کے مختلف ملکوں میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے کراچی سے خصوصی پرواز یں چلانے… Continue 23reading پی آئی اے نے کراچی سے خصوصی چارٹرپروازیں چلانے کی تیاریاں شروع دیں