جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

چمن بارڈر بھی کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2020 |

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 22جون تک پاک افغان سرحدچمن بارڈر کھول دیاجائے گاجس کے ذریعے امپورٹ اور ایکسپورٹ کے علاوہ پیدل عوام باب دوستی سے جاسکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے امید ظاہر

کی ہے کہ انشا اللہ 22 جون تک چمن بارڈر کھول دیاجائیگا، ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز، ایکسپورٹ، وسط ایشیائی ممالک کیلیے سبزی، پھل، ایساف/نیٹو کیلیے کارگو وآئل ٹینکرز اور پیدل افراد باب دوستی سے جا سکیں گے۔ کوویڈ-19 اور ٹریڈ سے متعلق تمام ایس او پیز پرعملدرآمد کو یقینی بنایاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…