جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کروڑوں روپے کے اثاثہ جات، رانا ثناء اللہ کی جائیداد سے متعلق بھی اہم انکشافات، نیب لیگی رہنما کیخلاف اِن ایکشن

datetime 19  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کر کی منظوری دے دی ہے، یہ منظوری نیب لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر کے ایک اجلاس میں دی گئی جس میں نیب لاہور کے تمام ڈائریکٹروں

نے شرکت کی، اجلاس میں مختلف میگا کرپشن کے اہم مقدمات کا جائزہ لیا گیا، ذرائع کے مطابق نیب لاہور کا دعویٰ ہے کہ اس نے رانا ثناء اللہ کے 40 کروڑ روپے مالیت سے زائد اثاثہ جات کے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جبکہ تحقیقات میں رانا ثناء اللہ کی جائیداد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…