شہبازشریف نے سپیکر قومی اسمبلی کو قومی ایشوز پر خط لکھا اور پریشانی فیاض چوہان کو ہورہی ہے‘عظمیٰ بخاری کا جوابی وار
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے سپیکر قومی اسمبلی کو قومی ایشوز پر خط لکھا اور پریشانی فیاض چوہان کو ہورہی ہے،فیاض چوہان ہر معاملے میں ٹانگ اڑانا اپنی ڈیوٹی سمجھتے ہیں،فیاض چوہان کی مثال توں کون میں خام خواہ والی ہے۔ عظمی بخاری نے… Continue 23reading شہبازشریف نے سپیکر قومی اسمبلی کو قومی ایشوز پر خط لکھا اور پریشانی فیاض چوہان کو ہورہی ہے‘عظمیٰ بخاری کا جوابی وار




































