بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

datetime 23  جولائی  2020 |

نیویارک (این این آئی)پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگیا۔پاکستان اس اہم عہدے پر چھٹی دفعہ منتخب ہو رہا ہے، اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کا ایک اہم ادارہ ہے، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت کریں گے۔منیراکرم اس سے پہلے 2005 میں بھی اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر رہ چکے ہیں،اقوام متحدہ کی تاریخ میں صرف 2 سفارتکار

ایک سے زیادہ بار اس اہم عہدے پر رہ چکے ہیں۔منیر اکرم نے اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کی بطور صدر ترجیحات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ دنیا کو اس وقت کئی مسائل درپیش ہیں،کورونا کے عالمی معیشت، ممالک کی ترقی اور صحت پر اثرات اہم مسئلہ ہے۔منیر اکرم نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں محصور اقوام پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، کورونا ویکسین تک تمام ممالک کی رسائی ہماری ترجیحات میں شامل ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…