جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی میں 4812 افراد میں کورونا وائرس مثبت آیا ،235جاں بحق ، 2261صحتیاب ہوگئے

datetime 19  جون‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں 4812 افراد میں کورونا وائرس مثبت آیا، 265مریض صحتیاب ہوگئے ۔ جمعہ کو ضلعی انتظامیہ نے کورونا اعداد و شمار جاری کردئیے،راولپنڈی میں 4812 افراد میں کورونا وائرس مثبت آیا،ہسپتالوں میں زیر علاج مزید 265 کورونا مریض صحت یاب ہوئے

،راولپنڈی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 130 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،راولپنڈی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 کورونا مریض انتقال کرگئے ،راولپنڈی میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 235 تک پہنچ گئی،مجموعی طور پر 2261 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…