جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

گھر گھر جا کر ٹیسٹ کرنے والا عملہ بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکا، نئی ٹیم کیلئے بھرتیاں شروع

datetime 20  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے گھر گھر جاکر کورونا ٹیسٹ کرنے والا طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے نہ بچ سکا۔بڑی تعداد میں طبی عملے کے وائرس سے متاثر ہونے کے باعث محکمہ صحت سندھ نے گھر گھر جاکر کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی سہولت عارضی طور پر معطل کردی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ

گھر جاکر ٹیسٹ کرنے والا طبی عملے کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث محکمہ صحت سندھ نے پیر کے روز تک گھر جاکر ٹیسٹ کرنے کی سہولت معطل کردی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق نئی ٹیم کے لیے بھرتی کا سلسلہ بھی جاری ہے، جیسے ہی نئی ٹیم مکمل ہوجائے گی گھر جاکر ٹیسٹ کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…