بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس سونپ دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس سونپ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔جیوز کی رپورٹ کے مطابق شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لے لیا تھا۔… Continue 23reading وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس سونپ دیا

احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچ گئی رقم لینے کیلئے آئی خاتون جاں بحق

datetime 10  اپریل‬‮  2020

احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچ گئی رقم لینے کیلئے آئی خاتون جاں بحق

ملتان(آن لائن)ملتان میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتوں جاں بحق اور20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون کی لاش اور زخمیوں کو نشتراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ملتان میں واقع… Continue 23reading احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچ گئی رقم لینے کیلئے آئی خاتون جاں بحق

برطانیہ سے آنے والی پوری فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل

datetime 10  اپریل‬‮  2020

برطانیہ سے آنے والی پوری فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل

ملتان (این این آئی)ملتان میں برطانیہ سے آنے والی فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ فیملی کے 6 افراد کو نشر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک کے مطابق جناح ٹائون میں برطانیہ سے آنے والی فیملی میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔فیملی میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہیں… Continue 23reading برطانیہ سے آنے والی پوری فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل

مشکل کی اس گھڑی میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں ، چین سےخصوصی طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا ، اربوں ڈالر کی امداد کا بھی اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

مشکل کی اس گھڑی میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں ، چین سےخصوصی طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا ، اربوں ڈالر کی امداد کا بھی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پرواز پی کے 8852 بیجنگ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔عبداللہ خان کا کہنا تھا کہ چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں وینٹی لیٹر،… Continue 23reading مشکل کی اس گھڑی میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں ، چین سےخصوصی طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا ، اربوں ڈالر کی امداد کا بھی اعلان کر دیا گیا

بے نامی اکاؤنٹس، جائیدادوں اور اثاثوں کے بعد اب ’بے نامی چینی کاروبار‘ کا بھی انکشاف ٹرک ڈرائیورز، سیکیورٹی گارڈز اور ذاتی ملازموں کے ناموں پر اربوں کی چینی کی خریدوفرخت ،کس کس بینک میں بے نامی اکاؤنٹس ہیں، پیسہ کہاں سے آیا ، اکاؤنٹس کے پیچھے کون ہیں، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)بے نامی اکاؤنٹس، بینامی جائیدادوں اور بے نامی اثاثوں کے بعد اب ’بے نامی چینی کاروبار کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ملک میں حالیہ چینی بحران کی تحقیقات کے دوران اربوں روپے کا ’بینامی چینی کاروبار‘بھی نکل آیا ہے جس میں ٹرک… Continue 23reading بے نامی اکاؤنٹس، جائیدادوں اور اثاثوں کے بعد اب ’بے نامی چینی کاروبار‘ کا بھی انکشاف ٹرک ڈرائیورز، سیکیورٹی گارڈز اور ذاتی ملازموں کے ناموں پر اربوں کی چینی کی خریدوفرخت ،کس کس بینک میں بے نامی اکاؤنٹس ہیں، پیسہ کہاں سے آیا ، اکاؤنٹس کے پیچھے کون ہیں، تہلکہ خیز انکشافات

’’عمران خان نے شوگر مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو حکومت چلی جائے گی ‘‘ بحران کی رپورٹ کیسے بریک ہوئی ،حکومت اسے ’’اون ‘‘ کرنے پر کیوں مجبور ہوئی ، یہ ایشو کیسے دبا دیا جائے گا؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2020

’’عمران خان نے شوگر مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو حکومت چلی جائے گی ‘‘ بحران کی رپورٹ کیسے بریک ہوئی ،حکومت اسے ’’اون ‘‘ کرنے پر کیوں مجبور ہوئی ، یہ ایشو کیسے دبا دیا جائے گا؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگا جاوید چودھری اپنے کالم ’’جیے شوگر مافیا‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔کیوں کہ شوگر مافیا نے یہ ہونے نہیں دی‘ آپ پچھلے بیس برسوں کے وزیرصنعت اور زراعت نکال کر دیکھ لیجیے‘ یہ عہدے ہمیشہ جاگیرداروں کو ملتے ہیں اور جاگیر دار کاٹن پر ریسرچ نہیں ہونے دیتے تھے‘ وجہ؟ یہ… Continue 23reading ’’عمران خان نے شوگر مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو حکومت چلی جائے گی ‘‘ بحران کی رپورٹ کیسے بریک ہوئی ،حکومت اسے ’’اون ‘‘ کرنے پر کیوں مجبور ہوئی ، یہ ایشو کیسے دبا دیا جائے گا؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشاف

کرونا وائرس سے پریشان ، پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کیلئےانتہائی شاندار خبر ماہرین نے مہلک وائر س کو ختم کرنے کیلئے انسانی جین میں تبدیلیوں کا پتہ لگا لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے پریشان ، پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کیلئےانتہائی شاندار خبر ماہرین نے مہلک وائر س کو ختم کرنے کیلئے انسانی جین میں تبدیلیوں کا پتہ لگا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ماہرین کی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کو ختم کرنے والی انسانی جین میں ہونیوالی تبدیلی کا پتہ لگا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اختیار کردہ طریقے سے کسی بھی شخص میں کرونا وائرس ہونے یا نہ ہونے کا پتا لگا جا… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان ، پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کیلئےانتہائی شاندار خبر ماہرین نے مہلک وائر س کو ختم کرنے کیلئے انسانی جین میں تبدیلیوں کا پتہ لگا لیا

کرونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی انتقال کر گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی انتقال کر گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سائٹ کےعہدے پرتعینات تھے اور حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مہدی شاہ میں مملکت شام سے واپسی پر کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی البتہ وہ… Continue 23reading کرونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی انتقال کر گئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں فلائٹ آپریشن 21 اپریل تک معطل کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں فلائٹ آپریشن 21 اپریل تک معطل کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فلائٹ آپریشن 21 اپریل تک معطل کر دیا، سول ایوی ایشن کی جانب جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وبا کے پھیلنے کے پیشِ نظر ملک میں فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی تمام فضائی کمپنیوں کو سول… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں فلائٹ آپریشن 21 اپریل تک معطل کر دیا