اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

استعفیٰ منظور ہونے کے باوجود اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پربطور وزیر براجمان

datetime 23  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی)استعفیٰ منظور ہونے کے کئی روز گزرنے کے باوجود ملک اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز کے عہدے پر براجمان ہیں۔ ملک اسد کھوکھر نے 18جولائی کو اپنا استعفیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوایا جسے 19جولائی کو منظور کر لیا گیا تھا ۔ استعفے کے باوجود ملک اسد کھوکھر گزشتہ روز تک پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر بطور صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز براجمان تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…