جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ پاکستان میں وائرس کی ویکسین تیار ہورہی ہے اور آئندہ چند ماہ میں علاج کیلئے موجود ہوگی،ویکسین کی تیاری کیلئے دنیا بھر میں بہت کام ہورہا ہے، جاپان اور چین نے ٹرائل کیلئے پاکستان… Continue 23reading چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ کے علاقے حنیف پارک میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔کرونا سے متاثرہ مریضوں کو 14دن کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقے میں مزید شہریوں کے ٹیسٹ جاری ہیں۔ پولیس کی مدد سے متاثرہ علاقے کو بیریئرز لگا کر سیل کر دیا گیا۔

ہم میں بھی کالی بھیڑیں ہیں، سارے مولوی فراڈیے ہیں، کیا ہم یہ نہیں کہتے؟ مولانا نے کڑوا اور ننگا سچ بولا، معروف اینکر مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2020

ہم میں بھی کالی بھیڑیں ہیں، سارے مولوی فراڈیے ہیں، کیا ہم یہ نہیں کہتے؟ مولانا نے کڑوا اور ننگا سچ بولا، معروف اینکر مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کی جانب سے میڈیا اور اینکرز کو جھوٹا کہنے پر شدید ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، کئی صحافیوں کا کہناہے کہ مولانا طارق جمیل کو میڈیا پر تنقید نہیں کرنا چاہیے تھی، اس موقع پر ایک نجی ٹی وی چینل پر معروف اینکر عمران خان مولانا طارق جمیل… Continue 23reading ہم میں بھی کالی بھیڑیں ہیں، سارے مولوی فراڈیے ہیں، کیا ہم یہ نہیں کہتے؟ مولانا نے کڑوا اور ننگا سچ بولا، معروف اینکر مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے

رمضان المبارک کی آمد کے بعد ملک بھر سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، لاہور میں کرونا سے متاثرہ 40 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2020

رمضان المبارک کی آمد کے بعد ملک بھر سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، لاہور میں کرونا سے متاثرہ 40 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

لاہور (نیو ز ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ لاہور میں چالیس فیصد کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد نے تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ یہ درست ہے کہ پنجاب کا دارالحکومت وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے، یہاں… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد کے بعد ملک بھر سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، لاہور میں کرونا سے متاثرہ 40 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

فضائی حدود کی بندش لیکن پھر بھی بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ آمد، لینڈنگ کا مقصد کیا تھا؟

datetime 25  اپریل‬‮  2020

فضائی حدود کی بندش لیکن پھر بھی بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ آمد، لینڈنگ کا مقصد کیا تھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہوائی جہاز کی فضائی حدود کی بندش کے باوحود اسلام آباد ائیرپورٹ پر آمد، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیر لائن کے ایک جہاز نے ہفتے کے روز اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ بھارت سے کشیدگی کے بعد سے فضائی حدود بند ہیں لیکن بھارت کا کارگو طیارے کو… Continue 23reading فضائی حدود کی بندش لیکن پھر بھی بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ آمد، لینڈنگ کا مقصد کیا تھا؟

5 بجے دکانیں بند کر دی جائیں، دکانداروں کو احکامات جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2020

5 بجے دکانیں بند کر دی جائیں، دکانداروں کو احکامات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت وفاق میں دوکانیں پانچ بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پنجاب کی طرح اسلام آباد میں بھی دکانیں 5 بجے بند کر دی جائیں گی تاہم کمیسٹ، ڈیلیوری اور ٹیک آوے کے ہوٹل کھلے رہیں گے۔

راولپنڈی سے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری، کرونا کے مزید مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ

datetime 25  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی سے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری، کرونا کے مزید مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی سے مزید 12 مریض صحتیاب ہوگئے۔ ایم ایس ڈاکٹر خالد دندھاوا کے مطابق 11 مریض کو رونا پازیٹیو تھے ایک مریض نیگیٹو ہوا تھا۔ کورونا کے صحتیاب تمام مریضوں کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا۔راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں کورونا مریضوں کی صحت یابی کا تناسب… Continue 23reading راولپنڈی سے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری، کرونا کے مزید مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ

مولانا طارق جمیل نے ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟یہ بہتان بہت ہی تشویشناک ہے، شیری رحمان بھی مولانا طارق جمیل کیخلاف بول پڑیں

datetime 25  اپریل‬‮  2020

مولانا طارق جمیل نے ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟یہ بہتان بہت ہی تشویشناک ہے، شیری رحمان بھی مولانا طارق جمیل کیخلاف بول پڑیں

اسلام آباد (این این آئی) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے متنازع بیان پر ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہاکہ مولانا طارق جمیل کو اپنے بیان پر خواتین سے معافی مانگنی چاہئے، وہ اس عالمی وبا… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟یہ بہتان بہت ہی تشویشناک ہے، شیری رحمان بھی مولانا طارق جمیل کیخلاف بول پڑیں

کورونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع، تمام مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع، تمام مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

چنیوٹ(این این آئی) چنیوٹ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا۔ مہلک وباء کو شکست دیکر 10 مریض گھروں کو چلے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے بتایا کہ اس وقت ہمارے پاس چنیوٹ شہر میں کورونا کا کوئی بھی مریض نہیں، ضلع سے ٹوٹل 353 افراد کے کورونا کے… Continue 23reading کورونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع، تمام مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے