خواتین میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا ‘‘دس سال سے کم 253بچے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ؟ افسوسناک صورتحال
کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے صوبے بھر میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں خواتین میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔مرتضی وہاب نے کورونا کے حوالے سے صوبے بھر کے اہم اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں… Continue 23reading خواتین میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا ‘‘دس سال سے کم 253بچے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ؟ افسوسناک صورتحال