جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ٹنڈواللہ یار ،کورونا میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 4  مئی‬‮  2020

ٹنڈواللہ یار ،کورونا میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

ٹنڈواللہ یار (آن لائن)ٹنڈواللہ یار کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لچھمن داس کے مطابق نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون کی چند دن قبل کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور اب خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں… Continue 23reading ٹنڈواللہ یار ،کورونا میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

ملک بھر میں نادرا دفاترہفتہ کو بھی کھولے رکھنے کا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2020

ملک بھر میں نادرا دفاترہفتہ کو بھی کھولے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عام عوام کی آسانی اور سہولت کے پیش نظر ہفتہ کو بھی ملک بھر میں نادرا دفاتر کھولے رکھنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ترجمان نادرا کے مطابق ہفتہ کو نادرا دفاتر کی چھٹی ختم کر دی گئی،اب ہفتہ کو معمول کے مطابق مقررہ اوقات پر نادرا دفاتر کھلے رہیں گے۔

کرونا وائرس کیخلاف 100فیصد موثر دوا پاکستانی ڈاکٹرز کے ہاتھ لگ گئی ، دوا سے مریض صرف کتنے دنوں میں اپنے پیروں پر کھڑا ہو جائے گا ؟ خوشخبری سنادی گئی 

datetime 4  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کیخلاف 100فیصد موثر دوا پاکستانی ڈاکٹرز کے ہاتھ لگ گئی ، دوا سے مریض صرف کتنے دنوں میں اپنے پیروں پر کھڑا ہو جائے گا ؟ خوشخبری سنادی گئی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹرز کی ٹیم نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کر لی ہے ، ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ وزیراعظم عمران خان ہماری تیار کردہ دوا کو اپنے ملک میں لانچ کریں۔ہما ری ڈاکٹرز کی ٹیم نے وزارت… Continue 23reading کرونا وائرس کیخلاف 100فیصد موثر دوا پاکستانی ڈاکٹرز کے ہاتھ لگ گئی ، دوا سے مریض صرف کتنے دنوں میں اپنے پیروں پر کھڑا ہو جائے گا ؟ خوشخبری سنادی گئی 

نیب کا بیانیہ مستر د ،شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا 

datetime 4  مئی‬‮  2020

نیب کا بیانیہ مستر د ،شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا 

لاہور( این این آئی )اکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے تمام سوالات کے جواب دئیے اور تحریری طور پر جمع بھی کروا دئیے ہیں،شہباز شریف سے منی لانڈرنگ کے بارے میں کوئی سوال نہیں پوچھا گیا اور نیب جھوٹ… Continue 23reading نیب کا بیانیہ مستر د ،شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کر دیا 

شہباز شریف کی گرفتار ی !پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہو گا ؟ مریم نواز کی سپورٹ کسے حاصل ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

شہباز شریف کی گرفتار ی !پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہو گا ؟ مریم نواز کی سپورٹ کسے حاصل ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہا ہے کہ نیب ٹارزن بننے جا رہی ہے اور شہبازشریف گرفتار ہونے والے ہیں،نیب اگر ٹارزن نہ بنا تو اس کا ختم ہونا ہی بہتر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہاکہ میری خواہش ہے… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتار ی !پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہو گا ؟ مریم نواز کی سپورٹ کسے حاصل ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

حکومت نے کورونا صورتحال کے باعث 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار خدشہ ظاہر  کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

حکومت نے کورونا صورتحال کے باعث 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار خدشہ ظاہر  کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس کی صورتحال اور ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار کی بندش کی وجہ سے ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے… Continue 23reading حکومت نے کورونا صورتحال کے باعث 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار خدشہ ظاہر  کر دیا

پاکستان میں کرونا وائرس کےمزید  214مریضوں صحت یا ب ہوگئے

datetime 4  مئی‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کےمزید  214مریضوں صحت یا ب ہوگئے

کراچی(آن لائن)صوبہ سندھ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 363 کیسز سامنے آئے ہیں،جس کے بعد صوبے میں کیسز کی تعداد7465 ہوگئی ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ویڈیو پیغام میں  بتایا کہ اتوار کو صوبے بھر میں 363 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 231کراچی کے ہیں،جس کے بعد صوبے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کےمزید  214مریضوں صحت یا ب ہوگئے

طوفانی جھکڑ، ایئرپورٹ کے شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے

datetime 3  مئی‬‮  2020

طوفانی جھکڑ، ایئرپورٹ کے شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دار الحکومت میں طوفانی ہواؤں اور جھکڑوں کی وجہ سے ایئر پورٹ کے شیشے ٹوٹ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں طوفانی جھکڑوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ کے داخلی دروازوں کو شدید نقصان پہنچا ، تیز جھکڑوں کی وجہ سے داخلی راستوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔تیز ہواؤں نے ایئر… Continue 23reading طوفانی جھکڑ، ایئرپورٹ کے شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے

’’کا روبارکی اجازت دینے کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے‘‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انڈسٹری کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

’’کا روبارکی اجازت دینے کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے‘‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انڈسٹری کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز کی قیادت میں صنعتکاروں اور تاجربرادری کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صنعتکاروں اور تاجر برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صنعتکاروں اور تاجر برادری کے مسائل جلد حل کرنے… Continue 23reading ’’کا روبارکی اجازت دینے کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے‘‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انڈسٹری کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا