بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دیدیا،167اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 10  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دیدیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مختلف 67 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ سماعت14 جولائی کو دن ایک بجے

سماعت کریگا۔سپریم کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف اسلم شاہ کی اپیل ،خواجہ آصف کیخلاف عثمان ڈار کی اپیل اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…